কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৫১১
نکاح کا بیان
ماں کے ساتھ بھلائی کا بیان۔۔۔ازحصہ اکمال
45499 اگر والدین تمہیں پکاریں اور تم نماز پڑھ رہے ہو اپنی ماں کو جواب دو باپ کو جواب نہ دو ۔ رواہ ابوالشیخ فی الثواب والدیلمی عن جابر
45499- "إن دعاك أبواك وأنت في الصلاة فأجب أمك ولا تجب أباك. " أبو الشيخ في الثواب والديلمي - عن جابر".