কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫৪৯১
نکاح کا بیان
والدین کی اطاعت سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے
45479 والد کی فرمان برداری اللہ تعالیٰ کی فرمان برداری ہے اور والد کی نافرمانی اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہے۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3605
45479- "طاعة الله طاعة الوالد، ومعصية الله معصية الوالد. " طس - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান