কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৪৫২
نکاح کا بیان
آٹھواں باب۔۔۔والیدن پر احسان کرنے کے متعلق ماں کا احترام
45440 اپنی ماں کے ساتھ بھلائی کرو پھر اپنی ماں کے ساتھ پھر اپنی ماں کے ساتھ پھر اپنے باپ کے ساتھ اس کے بعد پھر قریبی رشتہ داروں کے ساتھ بھلائی و احسان کرو۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والترمذی والحاکم عن معاویہ بن حیدۃ عن ابوہریرہ
45440- "أمك! ثم أمك! ثم أمك! ثم أباك! ثم الأقرب فالأقرب. " حم، د، ت، ك - عن معاوية بن حيدة عن أبي هريرة".