কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৪০১
نکاح کا بیان
تین بیٹیوں کی پرورش پر جنت کی بشارت
45389 جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں وہ ان کی دیکھ بھال کرتا ہو اور ان پر رحم کھاتا ہو اس کے لیے جنت ہے۔ رواہ الدارقطنی فی الافراد عن جابر
(45389 -) من كان له ثلاث بنات يعولهن ويرحمهن فله بهن الجنة (قط في الافراد - عن جابر).