কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৩৮৫
نکاح کا بیان
لڑکی کے ساتھ احسان بڑا صدقہ ہے
45373 جس شخص نے اپنی تین بیٹیوں کی پرورش کی ان کی تربیت کی اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا اس کے لیے جنت ہے۔ رواہ ابوداؤد عن ابی سعید
(45373 -) من عال ثلاث بنات فأدبهن وأحسن إليهن فله الجنة (د - عن أبي سعيد).