কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৩৭৪
نکاح کا بیان
پانچویں فرع۔۔۔بیٹوں کے ساتھ احسان اور ان پر صبر کرنے کا بیان میں
45362 جو شخص بیٹیوں میں مبتلا ہوجائے اور پھر وہ ان پر صبر کرے تو وہ بیٹیاں اس کے لیے دوزخ کی آگ کے آگے حجاب ہوں گی۔ رواہ الترمذی عن عائشہ
(45362 -) من ابتلى بشئ من البنات فصبر عليهن كن له حجابا من النار (ت - عن عائشة) .