কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৩৫৯
نکاح کا بیان
چوتھی فرع۔۔۔اولاد کے لیے عطیہ میں عدل و انصاف عطیہ دینے میں بچوں میں برابری کرنا
45347 عطیات کے حوالے سے اپنی اولاد کے درمیان عدل و انصاف کرو جیسا کہ تم پسند کرتے ہو کہ وہ احسان اور مہربانی میں تمہارے درمیان عدل کریں۔۔ رواہ الطبرانی عن نعمان بن بشیر
45347- "اعدلوا بين أولادكم في النحل كما تحبون أن يعدلوا بينكم في البر واللطف. " طب - عن النعمان بن بشير".