কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫৩৫৬
نکاح کا بیان
تیسری فرع۔۔۔تیراندازی اور تیراکی کے بیان میں
45344 وہی حقوق بات کو بیٹے کے لیے لازم ہوتے ہیں جو بیٹے کو باپ کے لیے لازم ہوتے ہیں۔ رواہ ابن النجار عن ابوہریرہ
45344- "يلزم الوالد من الحقوق لولده ما يلزم الولد من الحقوق لوالده. " ابن النجار - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান