কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫৩৪২
نکاح کا بیان
دوسری فرع۔۔۔اولاد کے متعلق نماز کا حکم سات سال کی عمر سے نماز کا حکم
45330 اپنی اولاد کو نماز سکھاؤ جب وہ سات سال کے ہوجائیں ، جب دس سال کے ہوجائیں نماز نہ پڑھنے پر انھیں مارو اور ان کے بستر الگ الگ کردو۔ رواہ البزار عن انس
45330- " علموا أولادكم الصلاة إذا بلغوا سبعا، واضربوهم عليها إذا بلغوا عشرا وفرقوا بينهم في المضاجع. " البزار - عن أنس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান