কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৩৩১
نکاح کا بیان
چوتھی فصل۔۔۔حقوق اور آداب متفرقہ کے بیان میں اس میں پانچ فروع ہیں۔
45319 جب سورج غروب ہوجائے اپنے بچوں کو (باہر جانے سے) روکو چونکہ اس وقت شیاطین آتے جاتے ہیں۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس
45319- "إذا غربت الشمس فكفوا صبيانكم، فإنها ساعة تنتشر فيها الشياطين. " طب - عن ابن عباس".