কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫২৯২
نکاح کا بیان
حصہ اکمال
45280 کتابوں میں مومن مرد کا نام کرم ہے چونکہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق پر کرم و احسان کیا ہے جبکہ تم انگور کے باغ کو کرم کہتے ہو خبردار انگور کے باغ کا نام ” جفن “ ہے اور کرم تو آدمی کا وصف ہے۔ رواہ الطبرانی عن سمرۃ
45280- إن اسم الرجل المؤمن في الكتب الكرم، من أجل ما أكرمه الله على الخليقة، وإنكم تدعون الحائط من العنب الكرم، ألا! وإن اسمه الجفن، والرجل هو الكرم. "طب - عن سمرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৫২৯২ | মুসলিম বাংলা