কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫২৭৬
نکاح کا بیان
حصہ اکمال
45264 میرا نام اور میری کنیت جمع مت کرو میں ابوالقاسم ہوں اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں۔ رواہ ابن سعد وابویعلی والطبرانی فی الاوسط والبیہقی فی شعب الایمان عن ابوہریرہ
45264- لا تجمعوا بين اسمي وكنيتي، أنا أبو القاسم، الله يعطي وأنا أقسم. "ابن سعد، ع، طس، هب - عن أبي هريرة".