কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫২৬৮
نکاح کا بیان
نام تجویز کرنے کا طریقہ
45256 اپنے غلام کا نام رباح، یسار، افلح یا نافع مت رکھو۔ رواہ مسلم عن سمرۃ
45256- لا تسم غلامك رباحا ولا يسارا ولا أفلح ولا نافعا. "م - عن سمرة.
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান