কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫২৬৬
نکاح کا بیان
نام تجویز کرنے کا طریقہ
45254 میرا نام اور کنیت جمع مت کرو۔ رواہ احمد بن حنبل عن عبدالرحمن ابن ابی عمرۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے 6053
45254- لا تجمعوا بين اسمي وكنيتي. "حم - عن عبد الرحمن ابن أبي عمرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান