কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫২৫৭
نکاح کا بیان
فرع ممنوع ناموں کا بیان
45245 قیامت کے دن سب سے گراگندا، پلید جس پر اللہ تعالیٰ کا غصہ سب سے زیادہ ہوگا وہ ہے جس کا نام ملک الاملاک ہو جبکہ بادشاہ صرف اللہ ہی ہے۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم عن ابوہریرہ
45245- أغيظ رجل على الله يوم القيامة وأخبثه وأغيظه عليه رجل كان يسمى ملك الأملاك، لا ملك إلا الله. "حم، م - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৫২৫৭ | মুসলিম বাংলা