কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫২২৪
نکاح کا بیان
ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45212 اپنے بیٹے کا نام عبدالرحمن رکھو۔ رواہ البخاری عن جابر
45212- سم ابنك عبد الرحمن. "خ - عن جابر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান