কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫২১৬
نکاح کا بیان
ساتواں باب۔۔۔اولاد کے ساتھ احسان اور ان کے حقوق کے بیان میں اس باب میں چارفصلیں ہیں : فصل اول۔۔۔نام اور کنیت کے بیان میں
45204 جس کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے ان میں سے ایک کا نام بھی اس نے محمد نہ رکھا گویا وہ جہالت میں رہا۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار مرفوعۃ 415 وتذکرۃ الموضوعات 89
45204- من ولد له ثلاثة أولاد فلم يسم أحدهم محمدا فقد جهل. "طب - عن ابن عباس".