কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫১৯৩
نکاح کا بیان
فرع۔۔۔نماز کے لیے عورتوں کے باہر جانے کے بیان میں شرائط پائے جانے پر اذن
45181 جب عورت نے خوشبو لگائی ہو وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں حاضر نہ ہو۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم وابوداؤد والترمذی عن ابوہریرہ
(45181 -) أيما امرأة أصابت بخورا فلا تشهد معنا العشاء الاخيرة (حم ، م ، د ، ت - عن أبي هريرة).