কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫১৩৬
نکاح کا بیان
فعل دوم۔۔۔ترغیبات کے بیان میں جو عورتوں کے ساتھ مختص ہیں
45124 جب کوئی عورت خاوند کے حکم کے بغیر اس کی مال میں سے خرچ کرتی ہے تو اس کے لیے نصف اجر وثواب ہے۔ رواہ البخاری ومسلم وابوداؤد عن ابوہریرہ
45124- إذا أنفقت المرأة من بيت زوجها عن غير أمره فلها نصف أجره. "ق، د - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান