কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫১২০
نکاح کا بیان
اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45108 عورت تنہائی میں مردوں کے ساتھ ہرگز نہ بیٹھے۔ رواہ ابن سعد بن عطاء الخراسانی مرسلاً
45108- لا تنحن ولا تقعدن مع الرجال في خلاء. "ابن سعد عن عطاء الخرساني مرسلا".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান