কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫০৫৯
نکاح کا بیان
بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45047 عورت اپنے شوہر کے حکم کے بغیر کسی کو گھر میں آنے کی اجازت نہ دے اور خاوند کے بستر سے اٹھ کر خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی نماز نہ پڑھے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6183
45047- لا تأذن المرأة في بيت زوجها إلا بإذنه، ولا يقوم من فراشه فتصلي تطوعا إلا بإذنه. "طب - عن ابن عباس".