কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫০২৮
نکاح کا بیان
نفلی روزہ کے لیے خاوند سے اجازت
45016 دوزخیوں میں عورتوں کی تعداد غالب ہے۔ رواہ الطبرانی عن ام سلمۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6100
45016- هن أغلب - يعني النساء. "طب - عن أم سلمة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান