কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫০১৬
نکاح کا بیان
چھٹا باب۔۔۔عورتوں کے متعلق ترھیبات وترغیبات کے بیان میں اس میں دو فصلیں ہیں۔ فصل اول ۔۔۔ترھیبات کے بیان میں
45004 دیکھ لو کہ تم اپنے خاوند سے کسی مقام پر ہو چونکہ تمہارا خاوند تمہاری جنت بھی ہے اور جہنم بھی۔ رواہ ابن سعد والطبرانی عن عمۃ حصین بن محصن
45004- انظري أين أنت منه، إنما هو جنتك ونارك. "ابن سعد، طب - عن عمة حصين بن محصن".