কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৪৯৫৩
نکاح کا بیان
فصل سوم۔۔۔حقوق متفرقہ کے بیان میں حدیث ابوزرع
44941 تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہوں۔ رواہ الترمذی عن عائشۃ وابن ماجہ عن ابن عباس والطبرانی عن معاویہ ۔ کلام : حدیث میں قدرے سلا کے اعتبار سے ضعف ہے دیکھو نسخہ عبیط 16
44941- خيركم خيركم لأهله، وأنا خيركم لأهلي. "ت - عن عائشة، هـ - عن ابن عباس، طب - عن معاوية".