কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৪৯১৫
نکاح کا بیان
مباشرت کے وقت بات کرنے کی ممانعت
44903 تم میں سے کوئی شخص بھی اپنی بیوی یا لونڈی سے جماع کرتے وقت اس کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھے چونکہ ایسا کرنے سے اندھا پن پیدا ہوتا ہے۔ رواہ ابن عدی والبیہقی وابن عساکر عن ابن عباس واوردہ ابن الجوزی فی الموضوعات
44903- لا ينظرن أحدكم إلى فرج زوجته ولا فرج جاريته إذا جامعها، فإن ذلك يورث العمى. "عد، ق، وابن عساكر - عن ابن عباس؛ وأورده ابن الجوزي في الموضوعات".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৪৯১৫ | মুসলিম বাংলা