কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৪৯০৫
نکاح کا بیان
حصہ اکمال
44893 تم میں سے کوئی شخص بیوی کے ساتھ حالت حیض سے ہمبستری کرے اسے چاہیے کہ ایک دینار صدقہ کرے یا نصف دینار صدقہ کرے۔ رواہ ابوداؤد والترمذی والنسائی وابن ماجہ والحاکم عن ابن عباس
44893- إذا أتى أحدكم امرأته وهي حائض، فليتصدق بدينار أو نصف دينار. "د، ت، ن، هـ، ك - عن ابن عباس".