কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৪৮৯৯
نکاح کا بیان
حصہ اکمال
44887 حیاء کرو بلاشبہ اللہ تعالیٰ حق گوئی سے نہیں شرماتا عورتوں کے ساتھ بدفعلی مت کرو۔ رواہ ابویعلی و سعید بن المنصور عن عمر
44887- استحيوا فإن الله لا يستحيي من الحق، ولا تأتوا النساء في أدبارهن. "ع، ص - عن عمر".