কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৪৮৩৩
نکاح کا بیان
فصل دوم۔۔۔خاوند پر بیوی کے حقوق اس میں تین فروع ہیں۔ فرع اول۔۔۔باری کے بیان میں
44821 جب ثیب عورت پر کنواری عورت کو نکاح میں لائے تو کنواری کے پاس سات راتیں بسر کرے اور اگر ثیب عورت کو کنواری پر نکاح میں لائے تو ثیب کے پاس تین راتیں گزارے۔ رواہ البیہقی فی السنن عن انس
44821- إذا تزوج البكر على الثيب أقام عندها سبعا، وإذا تزوج الثيب على البكر أقام عندها ثلاثا. "هق - عن أنس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান