কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৮২৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
احسان جتلانے کی مذمت
43814 تین آدمیوں کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا اور نہ ہی آسمان پر ان کو کوئی نیکی چڑھنے پاتی ہے : بھاگا ہوا غلام یہاں تک کہ اپنے مالک کے پاس واپس لوٹ آئے ، وہ عورت جس پر اس کا شوہر ناراض ہو اور نشے میں مست انسان حتیٰ کہ ہوش میں آجائے۔
رواہ ابن خزیمہ وابن جان والبیہقی فی شعب الایمان عن جابر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2533 و ضعیف الجامع 2602 ۔
رواہ ابن خزیمہ وابن جان والبیہقی فی شعب الایمان عن جابر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2533 و ضعیف الجامع 2602 ۔
43814- ثلاثة لا يقبل الله لهم صلاة، ولا ترتفع لهم إلى السماء حسنة: العبد الآبق حتى يرجع إلى مواليه، والمرأة الساخط عليها زوجها حتى يرضى، والسكران حتى يصحو. "ابن خزيمة، حب، هب - عن جابر".