কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৮১৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا
43805 تین آدمی دوزخ کی آگ سے نہیں بچ سکتے، احسان جتلانے والا، والدین کا نافرمان اور دائمی شرابی۔ رواہ رستہ فی الایمان عن ابوہریرہ (رض)
تین قسم کے لوگ جہنمی ہیں
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2597 ۔
تین قسم کے لوگ جہنمی ہیں
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2597 ۔
43805- ثلاثة لا يحجبون عن النار: المنان، وعاق والده، ومدمن الخمر. "رسته في الإيمان - عن أبي هريرة".