কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৭২৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
اللہ کو ناراض کرکے کسی بندے کی اطاعت جائز نہیں
43710 کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کو ڈرائے۔

رواہ ابوداؤد عن رجال

کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 6308 ۔
43710- لا يحل لمسلم أن يروع مسلما. "حم، د 1 - عن رجال".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান