কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৬৮৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
باب دوم۔۔۔ترھیبات کے بیان میں اس باب میں 9 فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔مفردات کے بیان میں
43675 حضرت داؤد (علیہ السلام) کا قول ہے : اس برائیوں کے کاشتکار انجام کار تجھے ان کے کانٹے ہی کانٹے پڑیں گے۔ رواہ ابن عساکر عن ابی الدردائ (رض)

کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیف الجامع 406 ۔
43675- قال داود: يازارع السيئات! أنت تحصد شوكها وحسكها. "ابن عساكر - عن أبي الدرداء".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান