কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৬৮৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
باب دوم۔۔۔ترھیبات کے بیان میں اس باب میں 9 فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔مفردات کے بیان میں
43673 زمین کی حفاظت کرو چونکہ یہ تمہاری ماں ہے، چنانچہ جو بھی عمل کرنے والا ہو، وہ زمین پر خواہ اچھا عمل کرے یا برا عمل کرے، زمین اس کے متعلق خبر دے دیتی ہے۔ رواہ الطبرانی عن ربیعۃ الجرشی

کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیف الجامع 2407 ۔
43673- تحفظوا من الأرض، فإنها أمكم، وإنه ليس من أحد عامل عليها خيرا أو شرا إلا وهي مخبرة به. "طب - عن ربيعة الجرشي".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান