কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৬৭৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل ۔۔۔ باقی رہنے والی نیکیاں
43662 ۔۔۔ سات چیزیں ایسی ہیں کہ ان کا ثواب بندے کے لیے اس کی موت کے بعد جاری رہتا ہے۔ جس نے کوئی علم سکھایا، یا کوئی نہر جاری کی، یا کوئی کنواں کھود دیا، یا کوئی کھجور کا درخت (مراد پھلدار) لگا دیا، یا کوئی مسجد بنادی یا کسی کو قرآن مجید (یا کوئی کتاب یا رسالہ) دیا، نیک اولاد چھوڑی جو اس کی موت کے بعد اس کے لیے مغفرت طلب کرتے ہوں۔
43662- سبع يجري للعبد أجرهن وهو في قبره بعد موته: من علم علما، أو أجرى نهرا، أو حفر بئرا، أو غرس نخلا، أو بنى مسجدا، أو ورث مصحفا، أو ترك ولدا يستغفر له بعد موته."البزار وسمويه - عن أنس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান