কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৬৭২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل ۔۔۔ باقی رہنے والی نیکیاں
43659 انسان کے بعد اس کے تین اعمال نائب ہوتے ہیں۔ نیک اولاد جو اس کے لیے دعا گو ہو، صدقہ جاریہ جس کا اسے اجر پہنچتا رہے اور علم جس کا اس کے بعد نفع ملتا رہے۔ ابن ماجہ، ابن حبان عن ابی قتادۃ۔
43659- خير ما يخلف الإنسان بعده ثلاث: ولد صالح يدعو له، وصدقة تجري يبلغه أجرها، وعلم ينتفع به من بعده." هـ حب - عن أبي قتادة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান