কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩২৩১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل سوم۔۔ تین نصیحتیں
٤٣٢١٨۔۔ جس میں تین یاتین میں سے ایک خصلت ہوئی وہ جہاں چاہے حورعین سے شادی کرلے ، جو شخص کسی امانت کا امین بنایا گیا وہ صرف اللہ کے خوف سے ادا کردیتا ہے وہ شخص جس نے اپنے قاتل کے لیے راستہ صاف کردیا اور وہ شخص جوہر نماز کے بعد دس بار قل ھواللہ احد پڑھے۔ ابن عساکر، عن ابن عباس۔

کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٥٤٩۔
43218- ثلاث من كن فيه أو واحدة منهن فليتزوج من الحور العين حيث شاء: رجل ائتمن على أمانة فأداها مخافة الله عز وجل، ورجل خلى عن قاتله، ورجل قرأ في دبر كل صلاة {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} عشر مرات."ابن عساكر - عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৩২৩১ | মুসলিম বাংলা