কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২১৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
جنت کی ضمانت
٤٣٢٠٦۔۔ جو یہ پسند کرے کہ وہ جہنم سے دور کیا جائے اور جنت میں داخل کیا جائے اور اسے یوں موت آئے کہ وہ لاالہ الا اللہ اور محمدرسول اللہ کی گواہی دے رہاہوں تو وہ و لوگوں کے ساتھ وہی معاملہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ الخرائطی فی مکارم الاخلاق عن ابن عمر۔
43206- من سره أن يزحزح عن النار ويدخل الجنةفلتأته منيته وهو يشهد أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله، وليأت إلى الناس بما يحب أن يؤتي إليه."الخرائطي في مكارم الأخلاق - عن ابن عمر".