কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২১৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
جنت کی ضمانت
٤٣٢٠٤۔۔ جس نے اپنی زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کی جنت میں داخل ہوگا۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی رافع ، طبرانی فی لکبیر عن سھل بن سعد۔
43204- من حفظ ما بين فقميه وفخذيه دخل الجنة."طب - عن أبي رافع، طب - عن سهل بن سعد".