কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২১৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
قابل رشک شخصیت
٤٣٢٠١۔۔ جو مجھے اپنی زبان اور شرم گاہ کی ضمانت دے دے میں اس کے لیے جنت کا ضامن ہوں۔ العسکری فی الامثال عن سھل بن سعد۔
43201- من توكل لي بما بين فقميه " ورجليه أتوكل له بالجنة." العسكري في الأمثال - عن سهل بن سعد".