কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩১৩১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
اکیلی اکیلی ترغیب۔۔۔ ازاکمال
٤٣١١٨۔۔ اللہ تعالیٰ کے سایہ کی طرف سبقت کرنے والوں کے لیے خوش خبری ہے جب انھیں حق عطا کیا جائے توا سے قبول کرلیتے ہیں اور اگر اس کا ان سے سوال کیا جائے توا سے خرچ کرتے ہیں اور وہ لوگ جو اپنے لیے فیصلہ کرتے ہیں۔ الحکیم عن عائشہ۔
43118- طوبى للسابقين إلى ظل الله الذين إذا أعطوا الحق قبلوه، وإن سئلوه بذلوه، والذين بحكمهم لأنفسهم. "الحكيم - عن عائشة".