কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩১২৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
اکیلی اکیلی ترغیب۔۔۔ ازاکمال
٤٣١١٥۔۔ عطابن یسار سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ نے وضو فرمایا، آپ اپنے صحابہ کے سامنے آنے سے تھوڑی دیر رکے رہے کسی نے عرض کیا آپ کو کس نے روک رکھا ہے ؟ آپ نے فرمایا ایک جانور (مراد بلی) پانی پی رہا تھا۔عبدالرزاق عن عطاء بن یسار۔
43115- دويبة شربت."عبد الرزاق عن عطاء بن يسار، قال: توضأ النبي صلى الله عليه وسلم يوما فاحتبس عن أصحابه ثم خرج فقالوا: ما حبسك؟ قال - فذكره".