কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩১১২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
اکیلی اکیلی ترغیب۔۔۔ ازاکمال
٤٣٠٩٩۔۔ جب تم سے کوئی برائی سرزد ہوا جائے تو اس کے ساتھ ہی کوئی نیکی کرلیا کرو پوشیدہ کے بدلہ پوشیدہ اور اعلانیہ کے بدلہ اعلانیہ۔ ابن النجار، عن معاذ۔
43099- إذا عملت سيئة فاعمل بجنبها حسنة، السر بالسر، والعلانية بالعلانية."ابن النجار - عن معاذ".