কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩১০২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
مسلمان کی عزت کا دفاع
٤٣٠٨٩۔۔ ایک شخص راستہ میں پڑی شاخ پر سے گزرا وہ کہنے لگا اللہ تعالیٰ کی قسم ! میں اسے ضرور مسلمانوں کی راہ سے ہٹاؤں گاتا کہ وہ انھیں اذیت نہ پہنچائے ، توا سے جنت میں داخل کردیا گیا۔ مسنداحمد، مسلم ، عن ابوہریرہ ۔
43089- مر رجل بغصن شجرة على ظهر الطريق فقال: والله لأنحين هذا عن طريق المسلمين لا يؤذيهم؛ فأدخل الجنة." حم، م - عن أبي هريرة".