কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০৯৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
مسلمان کی عزت کا دفاع
٤٣٠٨٦۔۔ جس کے پاؤں اللہ تعالیٰ کی راہ میں گردآلود ہوئے اللہ تعالیٰ اسے آگ پر حرام کردے گا۔ مسنداحمد، بخاری، ترمذی، نسائی عن ابی عبس۔
43086- من اغبرت قدماه في سبيل الله حرمه الله تعالى على النار."حم، خ، ت، ن - عن أبي عبس".