কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩০৯২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
نیکی کی طرف بلانے والے کا اجر
٤٣٠٧٩۔۔ جس نے کوئی اچھا طریقہ نکالا اور اس کے بعد اس پر عمل ہوتارہاتو اس کے لیے اس کا اور ان لوگوں کے اجروں جیسا اجر ہے ان کے اجروں میں کمی کیے بغیر اور جس نے کوئی برا طریقہ نکالا اور اس کے بعداس پر عمل ہونے لگا تو اس پر اس ک اور ان لوگوں کے بوجھ جیسابوجھ ہے ان کے بوجھوں سے کمی نہیں ہوگی۔ ابن ماجہ، عن ابی جحیفہ۔
43079- من سن سنة حسنة عمل بها من بعده كان له أجره ومثل أجورهم من غير أن ينقص من أجورهم شيئا، ومن سن سنة سيئة فعمل بها بعده كان عليه وزره ومثل أوزارهم من غير أن ينقص من أوزارهم شيئا."هـ عن أبي جحيفة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান