কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০৭১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
نابینا شخص کی مدد کرنا
٤٣٠٥٨۔۔ تمہارے بہترین جوان وہ ہیں جو تمہارے بوڑھوں سے مشابہت رکھتے ہیں اور تمہارے برے بوڑھے وہ ہیں جو تمہارے جوانوں کے مشابہ ہیں۔ ابویعلی، طبرانی فی الکبیر عن واثلہ، بیہقی فی شعب الایمان، عن انس عن ابن عباس ابن عدی، عن ابن عباس۔
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٩١١، الکشف الٰہی ٣٥٩۔
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٩١١، الکشف الٰہی ٣٥٩۔
43058- خير شبابكم من تشبه بكهولكم، وشر كهولكم من تشبه بشبابكم." ع، طب - عن واثلة؛ هب - عن أنس وعن ابن عباس؛ عد - عن ابن مسعود".