কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০৬৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
نابینا شخص کی مدد کرنا
٤٣٠٥٦۔۔ میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جو اللہ کی طرف بلائیں اور اللہ تعالیٰ کے بندوں میں اللہ کی محبت پیدا کریں۔ ابن النجار، عن ابوہریرہ۔
کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٨٧٠۔
کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٨٧٠۔
43056- خيار أمتي من دعا إلى الله وحبب عباده إليه. "ابن النجار - عن أبي هريرة".