কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০৫৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
خوف وامید والاسو نہیں سکتا
٤٣٠٤٠۔۔ ہر صبح جب بندے صبح اٹھتے ہیں تو ایک پکار کر پکارنے والاکہتا ہے : اے لوگو ! مٹی کے لیے جنو ! فنا ہونے کے لیے جمع کرو اور ویران ہونے کے لیے تعمیر کرو۔ بیہقی فی شعب الایمان عن الزبیر۔
کلام :۔۔ الشذرہ ٧٣٠، کشف الخفائ ٢٠٤١۔
کلام :۔۔ الشذرہ ٧٣٠، کشف الخفائ ٢٠٤١۔
43040- ما من صباح يصبحه العباد إلا وصارخ يصرخ: يا أيها الناس لدوا للتراب، وأجمعوا للفناء، وابنوا للخراب."هب - عن الزبير".