কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০২৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
نصیحتیں اور حکمتیں اس کے تین ابواب ہیں باب اول۔۔۔ مواعظ اور ترغیبات اس کی کئی فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ مفردات
٤٣٠١٦۔۔ بیشک کچھ لوگ خیر کے لیے چابیوں اور شر کے لیے تالوں کی حیثیت رکھتے ہیں جب کہ کچھ لوگ خیر کے لیے بندش اور شر کے لیے کشادگی کا باعث ہوتے ہیں تو اس کے لیے خوش خبری ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بھلائی کی کنجیاں اس کے ہاتھوں میں عطا کردیں اور خرابی ہے جس کے ہاتھوں میں شر کی کنجیاں ہیں۔ ابن ماجہ، عن انس۔
کلام :۔۔ اسنی المطالب ٣٦٤، التمیز ٤٨۔
کلام :۔۔ اسنی المطالب ٣٦٤، التمیز ٤٨۔
43016- إن من الناس مفاتيح للخير مغاليق للشر، وإن من الناس مفاتيح للشر مغاليق للخير، فطوبى لمن جعل الله مفاتيح الخير على يديه، وويل لمن جعل الله مفاتيح الشر على يديه. "هـ - عن أنس".