কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৬৯১০
فضائل کا بیان
حضرت جندب بن جنادہ ابو ذر غفاری (رض)
٣٦٩٠٠۔۔۔ زید بن اسلم کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابو ذر (رض) سے فرمایا : اے بریر تمہارا کیا حال ہے۔ (رواہ ابو نعیم)
36900- عن زيد بن أسلم أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لأبي ذر: كيف أنت يا برير. "أبو نعيم".